About Us

Our Story

Different physicians and intellectuals have tried their best to carry out this task at different times but the way in which the experts of AlSaudia Tibi Foundation succeeded in their endeavor is their specialty and in the world of medicine Hakim Saifullah Seekho Sahib. The services are unforgettable, thanks to which millions of people today are benefiting from Islamic medicine. You too can live a healthy life by getting your free check-up from the experts of AlSaudia Tibi Foundation for complete and successful treatment of any disease whether it is complex or hidden.

The way in which the Saudi Medical Foundation has established itself in the medical field in a short period of time is commendable and exemplary. At present, our society is mired in a quagmire of problems and against the evils and vices that our nation has embraced, Hakim Bukhari, with all his knowledge and as a sensitive pulse, is engaged in jihad. And in addition to helping, they are simultaneously engaged in the service of Islamic medicine in the manufacture of medicines and the whole country seems to benefit from them. Hakeem Sahib of AlSaudia Tibi Foundation comes to your city for treatment and advice. You can also visit AlSaudia Tibi Foundation branch in your city and get your free check-up and free consultation with Hakeem Sahib. Address of branch of Saudi Medical Foundation in your city. Given on the website.

موجودہ دور میں میں مادیت پرستی کا عنصر جہاں پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے کر وحشیانہ طریقے سے نگل رہا ہے وہاں مسلمان قوم بھی اس اذیت سے محفوظ نہیں رہی ہمارے غریب طبقے نے جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں اپنے اسلاف کی روایت کو فراموش کر دیا ہے دیا ہے وہاں صحت جیسے شعبے کو بھی انگریزوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ان حالات میں اس امر کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی کہ طب کی اصل روح طب اسلامی کے اصول و ضوابط سے عوام الناس کو روشناس کروایا جائے اور انہیں افیکٹ سے زیادہ سائیڈ افیکٹ والی انگریزی ادویات سے بچایا جا سکے۔

اس کام کو سرانجام دینے کے لئے مختلف اوقات میں مختلف اطباء اور دانشور حضرات نے اپنے اپنے طور پر سعی کی لیکن اپنی کوشش میں جس طرح السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کے ماہرین کامیاب ہوئے وہ انہی کا خاصہ ہے اور طب کی دنیا میں حکیم سیف اللہ سکھوصاحب کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جن کی کاوشوں سے آج لاکھوں انسان طب اسلامی سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔

اگر آپ بھی خدانخواستہ کسی بیماری میں خواہ وہ پیچیدہ یا پوشیدہ ہو اس کےمکمل اور کا میاب علاج کے لیے السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کے ماہرین سے اپنا فری چیک اپ کروا کر صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن نے مختصر عرصہ میں طبی حلقوں میں جس طرح اپنا مقام بنایا ہے وہ قابل تحسین اور تقلید ہے اس وقت ہمارا معاشرہ مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے اور جن خرابیوں اور برائیوں کو ہماری قوم نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ان کے خلاف حکیم بخاری صاحب نے پوری علمی وجاہت اور ایک حساس نبض کی حیثیت سے طبی ماہرین مصروف جہاد ہیں اور مدد کے علاوہ ادویہ سازی میں بیک وقت طب اسلامی کی خدمت میں مصروف ہیں اور پورا ملک ان سے فیض حاصل کرتا دکھائی دیتا ہے۔

 علاج اور مشورہ کے لئے آپ کے شہر میں السعودیہ کے حکیم صاحب تشریف لاتے ہیں آپ بھی اپنے شہر میں السعودیہ کی برانچ پر آکر اپنا فری چیک اپ اور حکیم صاحب سے مفت مشورہ کر سکتے ہیں آپ کے شہر میں السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کی برانچ کا ایڈریس ویب سائٹ پر دیا گیا ہے

Numbers Speak For Themselves!

Satisfied Customers
1 +
Organic Products
1 +
Product Categories
1 +
Shopping Cart